مجھ پہ جب سے عنایت تمہاری ہوئی
میری دیوانی دنیا یہ ساری ہوئی
وقت ضائع ہی ہوگا تمہارا یہاں
زندگی کی یہ بازی ہے ہاری ہوئی
اب کسی سے شکایت نہیں ہے مجھے
دوسری اچھی پہلے سے پاری ہوئی
ہوش آئے گا تم کو نہیں اب کبھی
تم پہ کیسی خماری ہے طاری ہوئی
نام پہلے صفحے میں تمہارا بھی ہے
رات کو پہلی سوچی جو جاری ہوئی
جم گئے جیسے الفاظ سارے مرے
بولنے کی ہماری جو باری ہوئی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.