مجھے ملنے مہینوں بعد آئی ہو بدھائی ہو
مجھے ملنے مہینوں بعد آئی ہو بدھائی ہو
مچایا شور یاروں نے بدھائی ہو بدھائی ہو
ادھر میں بھی بکھیرے جا رہا ہوں ہر طرف جلوہ
ادھر تم بھی ہر اک محفل میں چھائی ہو بدھائی ہو
اگر بالی کے جیسا وہ نکل جائے تو لعنت ہے
مگر لکشمن کے جیسا جس کا بھائی ہو بدھائی ہو
وہ جس کے پاس دولت اور شہرت ہو بدھائی کیا
وہ جس کے ہاتھ میں تیری کلائی ہو بدھائی ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.