مصیبتوں سے بھری زندگی ہے مجنوں کی
مصیبتوں سے بھری زندگی ہے مجنوں کی
شب فراق میں لیلیٰ دکھی ہے مجنوں کی
بخوبی جانتی ہے میرا حال یہ دنیا
وہ اس لئے کہ اداسی لکھی ہے مجنوں کی
لگے گا وقت تلفظ کو صاف ہونے میں
پکڑ غزل پہ ابھی تو بنی ہے مجنوں کی
امڑ رہی ہے جوانی بھی سب میں بار دگر
وہ جب سے فوٹو پرانی ملی ہے مجنوں کی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.