نہ چھوڑی نسل بھی باقی اری برق تپاں تو نے
نہ چھوڑی نسل بھی باقی اری برق تپاں تو نے
مع انڈوں اور بچوں کے ہے پھونکا آشیاں تو نے
ابھی راضی ہوئے تھے وہ ابھی ہاتھ ان پہ ڈالا تھا
ابے مرغ سحر دے دی ابھی سے کیوں اذاں تو نے
شب وعدہ ذرا توڑا مروڑی کی تو فرمایا
ہلا دیں حسن کے گنبد کی دونوں برجیاں تو نے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.