نہ گزارش نہ سفارش کوئی مانی میں نے
نہ گزارش نہ سفارش کوئی مانی میں نے
دودھ کا دودھ کیا پانی کا پانی میں نے
نہ رہا جب نہ رہا ضبط کا یارا یک سر
جل اٹھی بزم وہ کی شعلہ فشانی میں نے
مری بے لوث محبت کا ہے انجام یہی
در بدر خاک اسی واسطے چھانی میں نے
پھول تو اور بھی تھے باغ میں چننے کے لئے
اف چنی بھی تو چنی رات کی رانی میں نے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.