Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

نہ محنت کی ہو گر میں نے مجھے تابندہ مت کرنا

ناظم زرسنر

نہ محنت کی ہو گر میں نے مجھے تابندہ مت کرنا

ناظم زرسنر

MORE BYناظم زرسنر

    نہ محنت کی ہو گر میں نے مجھے تابندہ مت کرنا

    مگر ناکام ہونے پر مجھے شرمندہ مت کرنا

    مجھے دیکھو گے تو تم کو یہ تھپڑ یاد آئے گا

    جو حرکت تم نے کی ہے آج وہ آئندہ مت کرنا

    نہیں ہے حسن میں احساس تم بھی اس سے ہو جاؤ

    اور اپنے نرم احساسات کو رقصندہ مت کرنا

    فنا سے عشق ہے مجھ کو بقا سے سخت نفرت ہے

    کہیں ہستی مری میرے خدا پایندہ مت کرنا

    تمنا پھر سے جینے کی نہیں دل میں مرے اللہ

    مجھے مرنے پہ کر دے ختم اور پھر زندہ مت کرنا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے