Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

نالۂ شب کا اثر دیکھیں گے

مجید کھام گانوی

نالۂ شب کا اثر دیکھیں گے

مجید کھام گانوی

MORE BYمجید کھام گانوی

    نالۂ شب کا اثر دیکھیں گے

    شمع کو وقت سحر دیکھیں گے

    آنکھ اٹھا کر وہ جدھر دیکھیں گے

    میرا ہی حسن نظر دیکھیں گے

    ہم سفر دیکھتے رہ جائیں گے

    جب مرا عزم سفر دیکھیں گے

    جب بھی گزریں گے ترے شہر سے ہم

    سنگ دیکھیں گے نہ سر دیکھیں گے

    شہر کا شہر امنڈ آیا ہے

    آپ کس کس کا جگر دیکھیں گے

    لوگ پھینکیں گے مسلسل پتھر

    جس شجر میں بھی ثمر دیکھیں گے

    اپنا اندازۂ قامت ہوگا

    لوگ جب زخم ہنر دیکھیں گے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے