نینوں میں ترا عکس سجانے کے لیے ہے
نینوں میں ترا عکس سجانے کے لیے ہے
تو پیار بھری نظم سنانے کے لیے ہے
جی بھر کے تجھے دیکھنا پھر دیکھتے رہنا
یہ سب تو فقط سانس چلانے کے لیے ہے
کس طرح سے ہم زیر ہوئے اس کے ستم سے
یہ بات یہاں سب کو بتانے کے لیے ہے
ہر بات پہ انکار ہے ہر بات پہ جھگڑا
نازک سا مرا دل یہ جلانے کے لیے ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.