نظر میں خمار شراب محبت حسیں رخ پہ زلفوں کا آنچل گرائے
نظر میں خمار شراب محبت حسیں رخ پہ زلفوں کا آنچل گرائے
برجیس طلعت نظامی
MORE BYبرجیس طلعت نظامی
نظر میں خمار شراب محبت حسیں رخ پہ زلفوں کا آنچل گرائے
یہ کون آ رہا ہے خراماں خراماں نظر بہکی بہکی قدم لڑکھڑائے
قیامت سے کم کوئی لمحہ نہیں ہے خدا جانے ملنے کو کب آؤ گے تم
امیدوں کا سورج بھی ڈھلنے لگا ہے بڑھے جا رہے ہیں درختوں کے سائے
نہیں عشق محتاج پابندیوں کا حقیقت یہی ہے عقیدت یہی ہے
لگا دی وہیں مہر الفت جبیں سے جہاں آپ کے نقش پا ہم نے پائے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.