Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

نوک نیزہ پہ رکھتے ہیں سر بھی

شریف احمد قریشی

نوک نیزہ پہ رکھتے ہیں سر بھی

شریف احمد قریشی

MORE BYشریف احمد قریشی

    نوک نیزہ پہ رکھتے ہیں سر بھی

    اور ہاتھوں میں اپنے خنجر بھی

    کیا خبر کوئی کیسے پیش آئے

    پھول بھی رکھیے اور پتھر بھی

    دن بھی پھرتے ہیں لے کے قسمت کو

    لوٹ آتے ہیں شام کو گھر بھی

    چھت پہ دلبر کے جو اترتے تھے

    اڑ گئے اب وہ سب کبوتر بھی

    اپنے ہم سایہ کی خوشی کے لئے

    کر دیا اس نے منتقل گھر بھی

    جو تمنا ہے پوری کر لیجے

    پیش ہے سر بھی اور پتھر بھی

    جس کے بند نقاب کھلتے نہ تھے

    کیا ہوئی اس کے سر کی چادر بھی

    جب پروں کو ہوا کترتی ہے

    ساتھ دیتے نہیں ہیں شہ پر بھی

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے