پیمانے ہی کیا ساغر جم ٹوٹ رہے ہیں
پیمانے ہی کیا ساغر جم ٹوٹ رہے ہیں
اس دور میں صدیوں کے بھرم ٹوٹ رہے ہیں
اک ہم ہی یگانہ تو نہیں دہر میں پھر بھی
ہم پر ہی زمانے کے ستم ٹوٹ رہے ہیں
رہ رہ کے چمکتے ہیں یقیں کے نئے تیشے
اوہام کے بوسیدہ صنم ٹوٹ رہے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.