پھر کسی درد نے لگائی صدا
شاید اس نے ہمارا پوچھا پتا
سر کو ٹکراتا ہوں دوانہ ہوں
کون رہتا ہے ذہن و دل میں صدا
کوئی آواز کیوں نہیں دیتا
آپ کا شہر پتھروں والا
وہ مرا نام کیوں نہیں لیتا
ہے مرا نام جبکہ اس کو پتا
ایک آہٹ ہے اور کچھ بھی نہیں
کون آئے گا کیا یہاں ہے رکھا
اس سے پہلے کہاں مکمل تھا
تو نے جب نام میرے ساتھ لکھا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.