پھول خوشبو ہجر الفت کا ہر اک غم کہہ رہے ہیں
پھول خوشبو ہجر الفت کا ہر اک غم کہہ رہے ہیں
آنکھ سے گرتے ہوئے آنسو پئے ہم کہہ رہے ہیں
زندگی کی قید سے یہ اک رہائی کی طرح ہے
ہم جسے آنسو بہا کر ایک ماتم کہہ رہے ہیں
آہ کروٹ غم اداسی بے بسی بے چارگی ہے
اس لئے ہم ہجر کو کار جہنم کہہ رہے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.