پھول سے جسم کی سنگت مجھے لے ڈوبے گی
پھول سے جسم کی سنگت مجھے لے ڈوبے گی
تیرے ہونٹوں کی حلاوت مجھے لے ڈوبے گی
موج در موج چلی آتی ہے رقصاں رقصاں
آج دریا کی سخاوت مجھے لے ڈوبے گی
ایک سورج کی کرن دل میں اتر جائے گی
یہ تری تیز طبیعت مجھے لے ڈوبے گی
میرے اللہ قیامت کی ضرورت کیا ہے
اس قیامت کی ندامت مجھے لے ڈوبے گی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.