پرانے پر نیا چہرہ ضروری ہے
پرانے پر نیا چہرہ ضروری ہے
مکھوٹا کیوں نہیں بدلا ضروری ہے
سہی کو بس سہی کہنا نہیں کافی
غلط کو بھی غلط کہنا ضروری ہے
مجھے اس سے اسے مجھ سے نہیں کچھ بھی
یہاں پر کچھ نہ کچھ ہونا ضروری ہے
ارے مانا تیرے ابا کو بھایا ہے
مگر لڑکا سہی ہو کیا ضروری ہے
میرے ہاتھوں لکھا یہ خط اسے دینا
اسے جب دو اسے کہنا ضروری ہے
مجھے جب تھی ضرورت تب کہاں تھا تو
مجھے اب مت بتا تو کیا ضروری ہے
درازؔ اچھا ہے اک شاعر چلو مانا
تو کیا انساں بھی ہو اچھا ضروری ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.