قرار ڈھونڈ رہا ہوں مگر قرار نہیں
قرار ڈھونڈ رہا ہوں مگر قرار نہیں
کہ اک ذرا دل مضطر پہ اختیار نہیں
دعائیں کرتا ہوں دیدار یار کی لیکن
عجب یہ ہے کہ قیامت کا انتظار نہیں
کبھی تو اس کے کہے پر ہی مان لیتا تھا
اور اب یہ حال کہ آنکھوں پہ اعتبار نہیں
کبھی اسے کبھی مجھ کو ہے ڈر بچھڑنے کا
شب وصال کسی طور خوش گوار نہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.