قدرت کا معجزہ ہے یہ دلچسپ ڈھنگ کا
قدرت کا معجزہ ہے یہ دلچسپ ڈھنگ کا
گل سے بدن کو دل ہے دیا ایک سنگ کا
سب سبز و سرخ سامنے اس کے تھے سجدہ ریز
کچھ بھی نہ کائنات میں تھا اس کے رنگ کا
ہارے ہوئے سپاہیو اٹھ جاؤ اور لڑو
اعلان کر رہا ہوں میں اک اور جنگ کا
دیتا نہیں ہے در سے فقیروں کو کچھ بھی وہ
اللہ اب علاج کرے دست تنگ کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.