رب کرے گا اب مری امید افزا صبر کر
رب کرے گا اب مری امید افزا صبر کر
اعتماد دل مجھے کہتا ہے میرا صبر کر
جاں فشانی کر کے میں نے ڈھونڈھا میرا جاں فزا
بول کر جاں باز مجھ کو اس نے بولا صبر کر
داستاں آساں نہیں ہوتی محبت کی مگر
سر چڑھا مجھ پہ جنوں دیوانگی کا صبر کر
جب مسلسل میں خدا سے منتیں کرتا رہا
تب مجھے بولا کہ میں نے بھی کیا تھا صبر کر
اک سرے سے بن دیا ہے اوس نے مجھ کو لمس سے
اک سرے سے پھر ادھیڑے گا زمانہ صبر کر
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.