سب شوق و تمنا سے یہ آزاد رہے گا
سب شوق و تمنا سے یہ آزاد رہے گا
دل درد کی رعنائی سے آباد رہے گا
شبنم کی جگہ آبلے تاروں کا لہو رنگ
دنیا کا عجب حال ترے بعد رہے گا
جاناں مجھے اس بات کا ڈر ہے کے ترے بعد
کون اس دل برباد کی فریاد رہے گا
آنکھوں میں نظر آئیں گے زخموں کے جزیرے
ہم کو ترے جانے کا سبب یاد رہے گا
ہم تو ترے اعزاز میں روٹھیں گے جہاں سے
تو اور کسی وجہ سے ناشاد رہے گا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.