سیر بازار جہاں کرتے ہوئے ہم کو چلا (ردیف .. ے)
سیر بازار جہاں کرتے ہوئے ہم کو چلا
دل کی قیمت کا پتہ پھول کی ارزانی سے
کن ستاروں نے جڑیں پکڑیں سفال نم میں
شب گزیدوں کی سماوات میں گل بانی سے
قافلے مثل صبا دل سے گزر جاتے ہیں
کون ملتا ہے بھری بھیڑ میں آسانی سے
گھر کے ہوتے ہوئے ہم ایسے سفر بخت نجوم
ملتے آئے ہیں بہت بے سر و سامانی سے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.