Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

سلام آخر قبول کرنا تمہاری دنیا سے کٹ رہے ہیں

انکت موریا

سلام آخر قبول کرنا تمہاری دنیا سے کٹ رہے ہیں

انکت موریا

MORE BYانکت موریا

    سلام آخر قبول کرنا تمہاری دنیا سے کٹ رہے ہیں

    یہاں پے کوئی نہیں ہمارا تمہاری دنیا سے کٹ رہے ہیں

    ہر اور رنجش ہر اور نفرت یہاں ذرا بھی سکوں نہیں ہے

    سو تنگ آ کر ہمارے مولیٰ تمہاری دنیا سے کٹ رہے ہیں

    اگر بنانا اسے دوبارہ تو نفرتوں سے جدا بنانا

    بنا سکو تب ہمیں بلانا تمہاری دنیا سے کٹ رہے ہیں

    مجھے بناؤ اسے بناؤ ہماری دنیا الگ بناؤ

    ہمارے قابل نہیں یہ دنیا تمہاری دنیا سے کٹ رہے ہیں

    اسے بتانا کہ بعد اس کے ہمیں یہ دنیا تو کاٹتی ہے

    جو جاتے جاتے یہ کہہ گیا تھا تمہاری دنیا سے کٹ رہے ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے