سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ قاتل کی ادا کیا ہے
سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ قاتل کی ادا کیا ہے
محمد طالب الرحمن انعامدار طالب
MORE BYمحمد طالب الرحمن انعامدار طالب
سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ قاتل کی ادا کیا ہے
نہ مرنے ہم کو دیتا ہے نہ جینے ہی وہ دیتا ہے
وہ ایام گزشتہ ظلمتوں میں کھو گئے لیکن
تمہاری یاد کا دل میں ابھی تک دیپ جلتا ہے
دھواں سوئے فلک اٹھتا ہے میری آہ سوزاں کا
الٰہی خیر ہو دل کی نہ جانے بولتا کیا ہے
مری لغزش کو شاید پھول تو سمجھے نہیں طالبؔ
گریباں فصل گل میں میرا کانٹوں سے الجھتا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.