شب وصال میں بیزار ہیں شراب سے ہم
شب وصال میں بیزار ہیں شراب سے ہم
کہ آج رکھتے ہیں صد نام آفتاب سے ہم
یہی ہے چشمۂ آب حیات بس اے خضر
نہ بدلیں اس کو تو اک قطرۂ شراب سے ہم
ہوئے ہمیشہ کو رنج خمار سے فارغ
ملا کے آنکھ کسی چشم نیم خواب سے ہم
چلے ہیں دیر سے اٹھ کر سوئے حرم عارفؔ
رہ خطا پہ پھر آئے رہ صواب سے ہم
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.