Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

سسکتی زندگی کو زندگانی کون دیتا ہے

صبیحہ صدف

سسکتی زندگی کو زندگانی کون دیتا ہے

صبیحہ صدف

MORE BYصبیحہ صدف

    سسکتی زندگی کو زندگانی کون دیتا ہے

    خزاں کے بعد پھر سے رت سہانی کون دیتا ہے

    مری آنکھوں میں صحراؤں کا منظر دیکھنے والو

    تہ صحرا یہ دریا کو روانی کون دیتا ہے

    نہیں مجھ سے کوئی شکوہ گلہ تو سچ بتاؤ پھر

    مری باتوں کو رنگ بد گمانی کون دیتا ہے

    شہہ کنعاں کی چاہت میں دوانی مصر کی ملکہ

    اسی ملکہ کو پھر دور جوانی کون دیتا ہے

    وہاں پر آب و گل سے روح کی تشکیل ہوتی ہے

    یہاں لا کر شعور زندگانی کون دیتا ہے

    مہک اٹھتا ہر اک گوشۂ شعر و سخن تیرا

    صدفؔ ہونٹوں کو تیرے گل فشانی کون دیتا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے