ستارہ بن کر چمک رہا ہے
ستارہ بن کر چمک رہا ہے
وہ کس قبیلے کا دیوتا ہے
زمیں پہ پتے بکھر رہے ہیں
خزاں کا موسم بہت برا ہے
عجب اندھیروں میں کھو گیا ہوں
پتا نہیں دل کہاں بجھا ہے
پرانے چہروں سے آج بھی تو
تمہارا البم سجا ہوا ہے
نئے چراغوں کے ساتھ سب ہیں
بجھے دیوں کا فقط خدا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.