ستم کیسا اہل چمن کر رہے ہیں
ستم کیسا اہل چمن کر رہے ہیں
گلابوں کے چھلنی بدن کر رہے ہیں
شہیدوں کو ہم دے رہیں ہیں سلامی
شہادت کو ان کی نمن کر رہے ہیں
محبت ہے جن کی یہ پھیلی جہاں میں
محبت کو ان کی چمن کر رہے ہیں
اجالا ہے جن کی بدولت جہاں میں
حوالے ہم ان کے وطن کر رہے ہیں
لپٹ کر ہیں آتے ترنگے میں جو بھی
ترنگے کا ان کو کفن کر رہے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.