تیرے بغیر کوئی گوارہ نہیں کیا
تیرے بغیر کوئی گوارہ نہیں کیا
ہم نے کسی سے عشق دوبارہ نہیں کیا
سورج کو میرے نام کی پرچھائی کھا گئی
میں نے دیا جلا کے گزارا نہیں کیا
تھا لوٹنے کی سوچ میں ہی ہار کا سبب
کشتی جلا کے تم نے کنارہ نہیں کیا
میں ڈوبتا رہا ہوں سفینوں کے آس پاس
لیکن کسی بھی سمت اشارہ نہیں کیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.