تھے دلاسے جھوٹ سب دیتے نہیں اب دھیر یہ
تھے دلاسے جھوٹ سب دیتے نہیں اب دھیر یہ
ہیں دعا دے کر کے روتے اب مجھے سب پیر یہ
تم مجھے اب تھام لو میں گھل رہی ہوں راکھ سی
ہیں ڈبونے میں لگے بہتے ہوئے اب نیر یہ
تھی کبھی زندہ مگر اب ایک زندہ لاش ہوں
آج ہے بے جان سی بے رنگ سی تصویر یہ
اب کسی سے ہے نہیں شکوہ مجھے جو غم ملا
بے وفا تھی جب مری اپنی بری تقدیر یہ
جان سے جانا مجھے تھا عشق کا دستور ہے
لو اکیلی رہ گئی رانجھے بنا پھر ہیر یہ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.