ترے سوا کسے ڈھونڈوں سراب و صحرا میں
ترے سوا کسے ڈھونڈوں سراب و صحرا میں
تری ہی ذات کا پرتو ہر اک تمنا میں
یہ تشنگی تو ازل سے ہے ہم سفر اپنی
میں کل پہاڑ پہ تشنہ تھا آج دریا میں
ہیں سرد آہ سے جھونکے ہوا کے یخ بستہ
گزشتہ رت سی اگن بھی نہیں ہے برکھا ہے
گزر گزر کے ہر اک لمحہ سنگ زار ہوا
بھٹک رہا ہوں میں یادو کے اک اجنتا میں
شب حیات گزاری سبھی نے خوابوں میں
ہم ہی کو راس نہ آئے حباب دریا میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.