تمہارے دل میں بھی طوفاں اٹھا ہے
تمہارے دل میں بھی طوفاں اٹھا ہے
ہمیں بھی پیار تم سے ہو چلا ہے
کسی عیار جیسے ہو گئے ہو
تمہارا نام مجھ کو رٹ گیا ہے
تمہاری بات بھی اب ٹالنے میں
مجھے اب خود سے لڑنا پڑ رہا ہے
عجب سی کشمکش ہے زندگی میں
کہ میرا میں ہی مجھ سے جا رہا ہے
ابھی تک میں یہاں پر سو رہا ہوں
مگر پنجرے کا پنچھی اڑ گیا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.