تمہاری آنکھ میں پانی نہیں ہے
تمہاری آنکھ میں پانی نہیں ہے
یہ خود غرضی ہے نادانی نہیں ہے
کسی بھی وقت مل سکتے ہو ہم سے
ہمارے در پہ دربانی نہیں ہے
تمہیں اپنی وفا پر فخر ہے تو
ہمارا دل بھی سیلانی نہیں ہے
عبث ہی ہے یہ آرائش تمہاری
اگر چہرے میں تابانی نہیں ہے
سبھی ہیں رنگ سے واقف ہمارے
ہماری فکر بیگانی نہیں ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.