تمہیں خواب میں پھر سے آنا پڑے گا
تمہیں خواب میں پھر سے آنا پڑے گا
نئے پیار کو بھول جانا پڑے گا
فقط چاندنی ہی قیامت کرے گی
اندھیروں کو آنسو بہانہ پڑے گا
مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گی
مجھی کو تمہیں اب بھلانا پڑے گا
اگر چاہتے ہو فلک پہ چمکنا
تو ہستی کو اپنی مٹانا پڑے گا
تمہیں بھول جاؤں یہ ہو نہ سکے گا
دل ہی کو پھر اپنے جلانا پڑے گا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.