اس نے ہماری جانب دیکھا تو کم بنیں گے
اس نے ہماری جانب دیکھا تو کم بنیں گے
پر یوں نہیں ہوا تو لاکھوں ہی غم بنیں گے
دن رات میں اسی میں رہتا ہوں مبتلا کب
چوکھٹ پہ میرے گھر کی اس کے قدم بنیں گے
اس کی چھون کو یاروں یہ معجزہ عطا ہے
رکھ دے جہاں بھی پاؤں باغ ارم بنیں گے
اس جیسے ہم کہیں سے تھوڑا بھی بن سکے تو
یہ لکھ کے دے رہے ہیں اس کی قسم بنیں گے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.