اسی کی دسترس میں آ گیا ہوں
میں اب پھر سے قفس میں آ گیا ہوں
مرا بجھنا یہاں واجب ہے اب تو
ہواؤں کے جو بس میں آ گیا ہوں
تمہارا ہجر کٹتا بھی نہیں اب
یہ کس عمر برس میں آ گیا ہوں
مری پہچان ہے تم سے فقط اب
تمہارے رنگ و رس میں آ گیا ہوں
بڑا مشکل ہے دل کا شاد ہونا
کہ دنیا کی ہوس میں آ گیا ہوں
جو چاہو تم مجھے اب رنگ دے دو
تمہارے کینوس میں آ گیا ہوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.