وفا کا ایک بھی پیالہ نہیں چھوڑا
میں اس کے کوچہ میں جانا نہیں چھوڑا
میں پورے باگ کو خوش کرنے آیا تھا
مگر اک پھول نے پیچھا نہیں چھوڑا
نہیں اب اور کچھ بھی چھوڑ سکتا میں
تمہارے واسطے کیا کیا نہیں چھوڑا
فقط دل ٹوٹنے سے میں مرا نئی ہوں
یہ چارہ سازوں نے زندہ نہیں چھوڑا
کہا اس نے کلی کو پھول ہونے دو
مگر مجھ بھنورے نے پیچھا نہیں چھوڑا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.