وہی تو ہے اس کے ڈر کی قیمت
وہی تو ہے اس کے ڈر کی قیمت
لگی ہوئی ہے جو سر کی قیمت
ہے دھوپ کانٹے سراب پتھر
کوئی نہ پوچھے سفر کی قیمت
نہ زر نہ سونا نہ ہیرا موتی
بہت بڑی ہے نظر کی قیمت
ابھی ابھی جس کو تم نے پھونکا
وہی بتائے گا گھر کی قیمت
جہاں میں جس نے نہ قدر جانی
وہ خاک سمجھے ہنر کی قیمت
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.