Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

وہ آنکھیں جن میں کوئی پھول مسکرائے گا

مختار شمیم

وہ آنکھیں جن میں کوئی پھول مسکرائے گا

مختار شمیم

MORE BYمختار شمیم

    وہ آنکھیں جن میں کوئی پھول مسکرائے گا

    کبھی کرن تو کبھی تارہ جگمگائے گا

    گئی بہار کی چاہت میں اے ہوائے چمن

    یہ ایک زرد سا پتہ بھی ٹوٹ جائے گا

    تری وفا پہ مجھے شک نہیں مگر سچ کہہ

    مری طرح سے کسی اور کو بھی چاہے گا

    اسے بھلاؤں تو کیسے کہ نقش اول ہے

    ہزار چاہنے والا نظر میں آئے گا

    وہ ایک لمس کا لمحہ ہوائے شوق بتا

    وہ ایک خوشبو کا جھونکا پلٹ کے آئے گا

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے