وہ آنسو جو گلہائے تر میں بھی ہیں
وہ آنسو جو گلہائے تر میں بھی ہیں
سر رہ گزر بھی ہیں گھر میں بھی ہیں
مجھے بھی بہت چاہتے ہیں جناب
مرے دشمنوں کے اثر میں بھی ہیں
چھٹی جن کے باعث کسی کی گلی
وہ خدشات اس رہ گزر میں بھی ہیں
تمہاری نظر میں جو کانٹے بنے
وہی لوگ میری نظر میں بھی ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.