Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

وہ اپنے گھر کی بھلائی کو دیکھ لیتے ہیں

ضیاء الرحمٰن جعفری

وہ اپنے گھر کی بھلائی کو دیکھ لیتے ہیں

ضیاء الرحمٰن جعفری

MORE BYضیاء الرحمٰن جعفری

    وہ اپنے گھر کی بھلائی کو دیکھ لیتے ہیں

    غلط سہی میں بھی بھائی کو دیکھ لیتے ہیں

    وہ لوگ میری طرح زہر پی نہیں سکتے

    پڑھے لکھے ہیں دوائی کو دیکھ لیتے ہیں

    تم اس کے پاس زباں کھولنا طریقے سے

    یہ جان کر بھی بڑائی کو دیکھ لیتے ہیں

    بڑے غرور میں رکھا ہے تم کو شہرت نے

    چلو تمہاری خدائی کو دیکھ لیتے ہیں

    ہمیں جو فیصلے کرنے ہیں طے ہیں پہلے سے

    مگر روش ہے صفائی کو دیکھ لیتے ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے