وہ خوش نصیب ہیں دیدار جن کو حاصل ہے
وہ خوش نصیب ہیں دیدار جن کو حاصل ہے
میں تم سے دور ہوں میری تو یہ بھی مشکل ہے
ٹھہر گئے تھے تھکن اوڑھ کر کسی در پر
ہمیں خبر ہی نہ تھی راستہ کہ منزل ہے
تمھارے نام کی دھڑکن نے دل بنایا اسے
پتا نہیں تھا یہ پتھر ہے یا کوئی دل ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.