وہ نگاہیں جدھر گئی ہوں گی
وہ نگاہیں جدھر گئی ہوں گی
سب کو دیوانہ کر گئی ہوں گی
رائیگاں جو گئیں محبت میں
وہ دعائیں کدھر گئی ہوں گی
دیکھ کر راستوں کو حرکت میں
منزلیں خود ٹھہر گئی ہوں گی
وقت کے اس عظیم رستے سے
کتنی قومیں گزر گئی ہوں گی
جب سحر ہوگی شام ہجراں کی
کتنی صدیاں گزر گئی ہوں گی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.