وہ شخص بن گیا مری خوئے حیات کیوں
وہ شخص بن گیا مری خوئے حیات کیوں
اس میں دکھائی دیتی ہے یہ کائنات کیوں
جب ہاتھ چومنے کی مری التجا سنی
یوں مسکرا کے کہنے لگے صرف ہاتھ کیوں
پوچھا اگر ہو اذن تو اک بات میں کہوں
تو بولے مسکرا کے وہ بس ایک بات کیوں
شوخی تو دیکھیے کہ مجھے قتل کر کے بھی
ناراض اس پہ ہیں کہ گنوائی حیات کیوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.