Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

یا مرے ہو جائیے یا مجھ کو اپنا کیجئے

شارق بلیاوی

یا مرے ہو جائیے یا مجھ کو اپنا کیجئے

شارق بلیاوی

MORE BYشارق بلیاوی

    یا مرے ہو جائیے یا مجھ کو اپنا کیجئے

    زندہ رہنے کی کوئی صورت تو پیدا کیجئے

    غرق کر دیجے مجھے بھی ذات کے گرداب میں

    کب تلک قطرہ رہوں گا مجھ کو دریا کیجئے

    آپ کی بے چہرگی میں چہرگی کا عکس ہے

    آپ ہر صورت عیاں ہیں لاکھ پردا کیجئے

    حاصل منزل نہیں گرد سفر کے ماسوا

    ہر تمنا خاک پا ہے یا تمنا کیجئے

    ان کا وعدہ ہی انا کے ٹوٹنے کی بات ہے

    بے یقینی سے تو بہتر ہے بھروسہ کیجئے

    رہنمائی کے لئے شارقؔ ملیں گے خضر بھی

    آپ قدموں کو تو اپنے دشت پیما کیجئے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے