Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

یہاں دکھتے نہیں ہیں ملنے کے آثار شہزادی

پون ورما

یہاں دکھتے نہیں ہیں ملنے کے آثار شہزادی

پون ورما

MORE BYپون ورما

    یہاں دکھتے نہیں ہیں ملنے کے آثار شہزادی

    چلو چلتے ہیں اب اس ملک سے ہم پار شہزادی

    ارے اب توڑ دو نفرت کی یہ دیوار شہزادی

    وفا کے واسطے ہی پھینک دو تلوار شہزادی

    رہے تو ساتھ تو جلتا رہوں میں عمر بھر یوں ہی

    بنا تیرے مری یہ زندگی ہے خار شہزادی

    اگر تو چاہتی ہے میں بنوں نا قیس میری جان

    تو پھر تو چھوڑ میرے واسطے گھر بار شہزادی

    غلط ہوگا نہیں تم کو رکھوں گر بے نظیروں میں

    مناسب ہے ہو تم اس چیز کی حق دار شہزادی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے