یہاں پہ سب کو ہی آخر زوال آنا ہے
یہاں پہ سب کو ہی آخر زوال آنا ہے
تمہارے حسن پہ یہ بھی کمال آنا ہے
اس ایک خوف سے میں کچھ بھی سوچتا ہی نہیں
کہ ہر خیال میں تیرا خیال آنا ہے
بچھڑ گیا وہ تو کب تک رہیں گے ہم تنہا
ہمارے سامنے یہ بھی سوال آنا ہے
میں تیرے شہر کو جس دن بھی چھوڑ جاؤں گا
تمہارے رخ پہ پھر اس دن ملال آنا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.