یہ بات سچ ہے مجھے عشق پر غرور نہیں
یہ بات سچ ہے مجھے عشق پر غرور نہیں
یہ تیرا حسن مری دسترس سے دور نہیں
ہر ایک شخص ہے اپنی انا کے نشے میں
ہے کون ایسا جو اپنی خودی میں چور نہیں
دل و نگاہ کی گہرائی ناپنے والو
کلیم تم بھی نہیں اور ہم بھی طور نہیں
یہ خوش بیانی یہ طرز سخن یہ حسن خیال
خدا کی دین پہ مجھ کو کوئی غرور نہیں
خطیبؔ تم کو ملے گی کچھ اور رسوائی
اگر کہو گے کہ میرا کوئی قصور نہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.