یہ ڈر ڈر کے رک رک قدم چل رہے ہیں
یہ ڈر ڈر کے رک رک قدم چل رہے ہیں
غنیمت مگر کم سے کم چل رہے ہیں
وہی پہلے بھاگے جو کہتے تھے ہم سے
چلو مت ڈرو ساتھ ہم چل رہے ہیں
بنے بیٹھے دشمن یہاں دوست سارے
یہ یاری میں کیسے ستم چل رہے ہیں
کہیں ان کو بے دل یا پھر بے مروت
رقیبوں کو تھامے صنم چل رہے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.