Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

یہ دعا اب قبول ہو جائے

ڈاکٹر مالا کپور گوہر

یہ دعا اب قبول ہو جائے

ڈاکٹر مالا کپور گوہر

MORE BYڈاکٹر مالا کپور گوہر

    یہ دعا اب قبول ہو جائے

    کاش ہر خار پھول ہو جائے

    چاہتی ہوں میں چاہتوں پہ عروج

    اور نفرت فضول ہو جائے

    نازکی کا بدلنا مشکل ہے

    پھول کیسے ببول ہو جائے

    آپ اک واہ کر دیں غزلوں پر

    ساری محنت وصول ہو جائے

    کس قدر تیز دھوپ نکلی ہے

    کوئی سایہ نزول ہو جائے

    غم ہی کیوں دے رہی ہے یہ دنیا

    کچھ خوشی کا حصول ہو جائے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے