یہ ہاہا کار کچھ ہے
یہ ہاہا کار کچھ ہے
غلط سرکار کچھ ہے
سیاست یار کچھ ہے
وطن سے پیار کچھ ہے
محبت پیار کچھ ہے
ہمیں درکار کچھ ہے
یہ اس کے پار کچھ ہے
مزہ منجھدار کچھ ہے
کہیں اصرار کچھ ہے
افق کے پار کچھ ہے
دوا تیمار کچھ ہے
مجھے آزار کچھ ہے
نہ تم وہ ہو نہ میں ہوں
سمے کی مار کچھ ہے
کسے تیری خبر دوں
کہیں گھر بار کچھ ہے
دلوں میں ربط باہم
اگر دشوار کچھ ہے
سکوں سے چین سے ہوں
یقیناً ہار کچھ ہے
محبت اور عاصیؔ
پس دیوار کچھ ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.