یہ خواب توڑ دئے ہیں قرار جاں کے لیے
یہ خواب توڑ دئے ہیں قرار جاں کے لیے
ہے داستاں کی ضرورت مجھے جہاں کے لیے
میں مختلف سا بشر جو غزل کا دیوانہ
ہوں شعر کہتا سر بزم گلستاں کے لیے
تو ایک بار تو کہہ دے کہ عشق ہے مجھ سے
میں چاند قدموں میں رکھ دوں گا میری جاں کے لیے
جو کرنا بھول چکے احترام عورت کا
وہ جان کیا ہی لٹائیں گے اس جہاں کے لیے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.